محکمہ انسداد دہشت گردی کی کارروائی، نجی کالج کے پرنسپل کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی کی کارروائی، نجی کالج کے پرنسپل کے قتل میں ملوث ملزم ...
محکمہ انسداد دہشت گردی کی کارروائی، نجی کالج کے پرنسپل کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ انسداد دہشت گردی نے کارروائی کرتے ہوئے نجی کالج کے پرنسپل کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ملزم زاہد نجی کالج کے پرنسپل کے قتل میں ملوث ہے اور اس کاتعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ واضح رہے کہ نجی کالج کے پرنسپل عابد رضا کو 30 مارچ کو حیات آباد میں قتل کیا گیا تھا۔

مزید : پشاور