قوالی گاتے ہوئے امجدصابری پررقت طاری ہوجاتی تھی: سجادہ نشین درگاہ نظام الدین اولیا

قوالی گاتے ہوئے امجدصابری پررقت طاری ہوجاتی تھی: سجادہ نشین درگاہ نظام الدین ...
قوالی گاتے ہوئے امجدصابری پررقت طاری ہوجاتی تھی: سجادہ نشین درگاہ نظام الدین اولیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سجادہ نشین درگاہ نظام الدین اولیاناظم الدین نظامی نے امجد صابری قوال کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں ناظم الدین نظامی کا کہنا تھا کہ امجد صابری سے ایک محبت کا سلسلہ تھا ۔ انہوں نے درگاہ نظام الدین اولیا پر کئی بار حاضری دی ۔ وہ جو بھی پڑھتے تھے دل سے پڑھتے تھے اور قوالی گاتے ہوئے امجدصابری پررقت طاری ہوجاتی تھی۔

مزید :

کراچی -