بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے تعلیمی ادارے قائم، ووٹ کا حق دیا جائے: سراج الحق

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے تعلیمی ادارے قائم، ووٹ کا حق دیا جائے: سراج ...
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے تعلیمی ادارے قائم، ووٹ کا حق دیا جائے: سراج الحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے تعلیمی ادارے قائم کئے جائیں گے اور انہیں ووٹ ڈالنے کا حق بھی دیا جائے۔ مدینہ منورہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ کرپٹ حکمرانوں نے ملک و قوم کے ساتھ بے وفائی کی ہے، کرپٹ حکام یہ کمائی لوٹ کر بیرون ملک جمع کرا دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے تعلیمی ادارے قائم کئے جائیں اور انہیں ووٹ کا حق بھی ملنا چاہئے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -