پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 21 ارب 77 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 21 ارب 77 کروڑ ڈالر پر پہنچ ...
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 21 ارب 77 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 21 ارب 77 کروڑ ڈالر ہو گئے ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ مرکزی بینک کے ذخائر بڑھ کر 16 ارب 81 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں جس کے باعث ملکی مجموعی ذخائر21 ارب 77 کروڑ ڈالرہوگئے ہیں۔

سٹیٹ بینک کے مطابق عالمی بینک سے 10 کروڑ 70 لاکھ ڈالر موصول ہوئے جبکہ دیگر ذرائع سے زرمبادلہ کے ذخائرمیں 37 کروڑ ڈالر کا اضافہ جس کے بعد پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 21 ارب 77 کروڑ ڈالر پرپہنچ گئے ہیں۔

مزید : بزنس /اہم خبریں