وزیر اعظم سے وزیر دفاع کی ملاقات ،ملک کی موجود ہ صورتحال پر تبادلہ خیال
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملاقات کر کے خیریت دریافت کی ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ملاقات میں خواجہ آصف نے وزیر اعظم کی صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ۔اس موقع پر دونوں رہنماوں کے درمیان ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔