امجد صابری کے قتل کا مقدمہ نا معلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا

امجد صابری کے قتل کا مقدمہ نا معلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا
امجد صابری کے قتل کا مقدمہ نا معلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف قوال امجد صابری کے قتل کا مقدمہ نا معلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق شریف آباد تھانے میں امجدصابری کے بھائی عظمت صابری کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مقدمے میں قتل اور دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں ۔

مزید : کراچی