لیسکوکا بجلی نادہندہ گورنمنٹ اداروں کے خلاف ایکشن

لیسکوکا بجلی نادہندہ گورنمنٹ اداروں کے خلاف ایکشن

لاہور( کامرس رپورٹر)چیف ایگزیکٹو ( لیسکو) مجاہد پرویز چٹھ کی ہدایت پر تمام نادہندہ سرکاری محکموں کے خلاف سخت کاروائیشروع کر دی گئی ہے،لیسکو سب ڈویژن اسماعیل نگر کے ایس ڈی او کا نادہندہ ہونے پر کوٹ لکھپت جیل کی بجلی منقطع کردی گئی۔ کوٹ لکھپت جیل کے ذمہ بجلی بلوں کی مد میں 57ملین سے زائد کی رقم واجب الاداہیں ۔

مزید : کامرس