ارجنٹائن کی شکست پر میسی کے بھارتی مداح نے خود کشی کرلی

ارجنٹائن کی شکست پر میسی کے بھارتی مداح نے خود کشی کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (نیٹ نیوز)ورلڈ کپ میں ارجنٹینا کی کروشیا کے ہاتھوں بدترین شکست سے دلبرداشتہ ہو کر لیونل میسی کے کیرالہ مداح نے دریا میں کود کر خود کشی کر لی۔ ڈینو ایلکس لیونل میسی کے بہت بڑے مداح تھے۔ڈینو آخری مرتبہ ارجنٹینا کا میچ دیکھتے ہوئے پائے گئے تھے۔انہوں نے مبینہ خودکشی سے قبل لکھے خط میں کہا کہ میں نے جو کچھ دیکھنا تھا سب دیکھ لیا، اب یہاں دیکھنے کو کیا ہے، میں گہرائیوں میں چھلانگ لگا رہا ہوں۔پولیس نے نجی کمپنی میں اکاؤنٹنٹ نوجوان کی لاش کی تلاش شروع کرتے ہوئے ڈینو کے والدین کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔