تیونس کے گول کیپر معیز حسن فٹبال ورلڈکپ سے باہر

تیونس کے گول کیپر معیز حسن فٹبال ورلڈکپ سے باہر

وولگروڈ(یوا ین پی)تیونس کے گول کیپر معیز حسن انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔ انگلینڈ کیخلاف میچ میں انگلش کھلاڑی جیسی لنگارڈ سے ٹکر کے نتیجے میں گول کیپر کے کندھے میں شدید چوٹ آئی تھی جس کے بعد ڈاکٹروں نے ایم آئی آر کے بعد انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی