زونگ اورکریم نے صارفین کیلئے پارٹنر شپ کر لی

زونگ اورکریم نے صارفین کیلئے پارٹنر شپ کر لی

اسلام آباد(پ ر)پاکستان کے نمبر1ڈیٹا نیٹ ورک زونگ4G نے سفر کرنے کی خطے کی بہترین سروس کریم کے ساتھ پارٹنر شپ کر لی ہے جس کی بدولت صارفین کو اضافی سہولیات میسر ہوں گی۔ اب زونگ4G کے صارفین پہلی مرتبہ کریم ایپ استعمال کرتے ہوئے بذریعہ'زونگ فری'' کوڈ اپنی پہلی رائیڈ بالکل مفت حاصل کر سکیں گے۔جبکہ پہلے سے یہ ایپ استعمال کر نے والے صارفین پروموشنل کوڈ ''ZONG4G'' کے ذریعے اگلی 6 رائیڈز پر 20 فیصد ڈسکاؤنٹ حاصل کر سکیں گے۔ یہ آفر زونگ کے ان تمام صارفین کیلئے لاگو ہے جو 0310 سے0317 تک کے نمبرز استعمال کر رہے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی