جیت سے کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہوں گے،پاکستانی شائقین

جیت سے کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہوں گے،پاکستانی شائقین

بریڈا(سپورٹس رپورٹر) ہاکی چیمپنتز ٹرافی 2018 ء کے اہم میچ کیلئے پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ ہاکی شائق عمر وڑائچ ،زاہد اوربلال ، سفینہ،آمنہ،نتاشا اور سحر نے کہا کہ پاکستان کی ہاکی ٹیم کی جیت کے لئے دعا گو ہیں بھارت سے میچ جیتنا چاہئییہ بہت اہم میچ ہے پاکستان کی جیت سے کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہوں گے ۔

نہوں نے کہا کہ میں جرمنی سے خصوصی طور پر میچ دیکھنے کے لئے ہالینڈ آیا ہوں اور امید ہے کہ میری محنت رائیگاں نہیں جائے گی ۔ نے کہا کہ ہم فن لینڈ سے خصوصی طور پر چیمپنز ٹرافی اور پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے آئے ہیں کیونکہ روائتی حریفوں کا میچ ہمیشہ دلچسپ ہوتا ہے اور ہم جب بھی پاکستان کی ہاکی یا کرکٹ ٹیموں کا میچ ہو کوشش کرتے ہیں کہ ضرور میچ دیکھیں اور اپنی ٹیم کو بھرپور سپورٹ کریں

مزید : کھیل اور کھلاڑی