پاکستانی کھلاڑیوں کی شرٹس کے نمبر

پاکستانی کھلاڑیوں کی شرٹس کے نمبر

بریڈا(سپورٹس رپورٹر) چیمپنئز ٹرافی ہاکی میں پاکستان کے کھلاڑی مختلف نمبرز کی شرٹ میں میدان میں ا تریں گے۔ کپتان محمد عرفان سینئر آٹھ نمبرجبکہ عمران بٹ کی شرٹ نمبر ایک ہے علیم بلال دو ،مبشر علی کی تین،توسیق ارشد پانچ،راشد محمود کی چھ،محمد قادر کی سات،علی شان دس،محمد رضوان جونیئر 11،عرفان جونیئر تیرہ،عمر بھٹہ کی شرٹ کا نمبر چودہ،احمد بٹ 16،شفقت رسول کی شرٹ نمبر سترہ ہے اعجاز احمد بیس،تصور عباس کی شرٹ کا نمبر اکیس ہے امجد علی کا بائیس اور ابو محمود کی شرٹ کا نمبر ستائس جبکہ محمد یعقوب کی شرٹ کا نمبر31 ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی