چیمپینزٹرافی، پاکستان175 میچ کھیل چکا

چیمپینزٹرافی، پاکستان175 میچ کھیل چکا

بریڈا( افضل افتخار)ہاکی چیمپینزٹرافی میں پاکستان کی ہاکی ٹیم اب تک مجموعی طو ر175 میچز کھیل چکی ہے جن میں سے پاکستانی ٹیم کو 84 میچز میں کامیابی حاصل ہوئی جبکہ 67 میچوں میں پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا اور 30 میچز پاکستان کے حریف ٹیموں کے خلاف بغیر کسی نتیجہ کے اختتام پزیر ہوئے۔حریف ٹیموں کے خلاف 423 گولز سکور کئے جبکہ خلاف ہونے والے گولز کی تعداد391 ہے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی