ماسٹر کبڈی کپ،بھارت نے پاکستان کو ہرادیا

ماسٹر کبڈی کپ،بھارت نے پاکستان کو ہرادیا

دبئی( نیٹ نیوز ) ماسٹر کبڈی کپ میں بھارت نے پاکستان کو افتتاحی میچ میں ہرادیا۔آج پہلا میچ ایران اور ارجنٹینا دوسرا بھارت اور کینیا کے درمیان کھیلا جائیگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی