ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کا آخری ٹیسٹ آج ہوگا

ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کا آخری ٹیسٹ آج ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


برج ٹاؤن ( آن لائن )ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کے درمیان آخری ٹیسٹ میچ آج شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم کو سیریز میں 1۔0 کی برتری حاصل ہے۔
ویسٹ انڈیز ٹیم نے سری لنکن کرکٹ ٹیم کو پہلے میچ میں 226 رنز سے شکست دی تھی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ہی ختم ہوگیا۔ آئی لینڈرز دنیش چندیمل کی قیادت میں ہے۔