برائلر کی قیمت میں پانچ روپے اضافہ 283روپے فی کلو ہو گیا

برائلر کی قیمت میں پانچ روپے اضافہ 283روپے فی کلو ہو گیا

لاہور(سٹی رپورٹر) برائلر گوشت کی قیمت میں دوبارہ اضافے کا رجحان دیکھا جانے لگا۔ گزشتہ روز پرچو ن سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید8روپے اضافے سے 275روپے سے بڑھ کر 283روپے فی کلو ہوگی ۔فارمی انڈوں کی قیمت73روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

برائلر

مزید : میٹروپولیٹن 1