کالاباغ ڈیم کی فی الفور تعمیر ناگزیر ہے،جاوید اقبال بٹ

کالاباغ ڈیم کی فی الفور تعمیر ناگزیر ہے،جاوید اقبال بٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر) چیئرمین جنرل (ر) راحیل شریف لورزفورم جاوید اقبال بٹ نے کہاہے کہ کالاباغ ڈیم کی فی الفور تعمیر ناگز یر ہے ۔ آنے والی نسلوں کو آبی قلت سے بچانے کیلئے پوری قوم متحد ہوکر کالاباغ ڈیم کی تعمیر کیلئے کھڑے ہونے کی ضرورت ہے ۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں، قوم پرست جماعتوں سمیت مذہبی قائدین کو متحد ہوکر کالاباغ ڈیم کیلئے جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے ۔
جاوید