ایل ڈی اے کی ہاؤسنگ سکیموں میں کارروائی،28جائیدادیں سیل
لاہور (سٹی رپورٹر) ایل ڈی اے کے شعبہ کمرشلائزیشن کی ایک ٹیم نے گارڈن ٹاؤ، جوہر ٹاؤن اور نجی ہاؤسنگ سکیموں میں کارروائی کرتے ہوئے 28 جائیدادوں کو سربمہر کر دیا ہے، ان جائیدادوں کے مالکان پر الزام عائد ہے کہ کمرشل فیس کی مد میں ان کے ذمے کروڑوں روپے کے واجبات ہیں جو ادا نہیں کیے گئے۔
ریفرنس