پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 2شراب فروش گرفتار، مقدمات درج

پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 2شراب فروش گرفتار، مقدمات درج

لاہور(کر ائم رپو رٹر)مختلف تھانوں کی پولیس نے کارروائیوں کے دوران 2 شراب فروشوں کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے۔تفصیلات کے مطابق ڈیفنس سی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے عدیل مسیح شراب فروش کو حراست میں لے کراس کے قبضہ سے 210لیٹر زہریلی دیسی ساخت کی شراب برآمد کرمقدمہ درج کر لیا جبکہ یکی گیٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شکیل اور اسلم نامی شراب فروشوں کو حراست میں لے کر ان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں شراب برآمد کرکے مقدمہ در کر لیا۔

مزید : علاقائی