ماموں کانجن، شراب فروش گرفتار

ماموں کانجن، شراب فروش گرفتار

ماموں کانجن(نمائندہ خصوصی) پولیس نے شراب فروش کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا اے ایس آئی محمد اسلم نے دوران گشت سیم نہر پل پر چک 509گ ب کے رہائشی حسن ولد ندیم قصاب کے قبضہ سے 10لٹر دیسی شراب برآمد کر کے اسکے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

مزید : علاقائی