اٹھارہ ہزاری ، مسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2افراد جاں بحق ایک بچہ شدیدزخمی

اٹھارہ ہزاری ، مسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2افراد جاں بحق ایک بچہ ...

اٹھارہ ہزاری ( نامہ نگار)مظفر گڑھ روڈ پر کسوآنہ کے قریب تیز رفتار مسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2افراد جاں بحق 1بچہ شدید زخمی ہو گیا جاں بحق ہونے والے موٹر سائیکل سوارافراد کی شناخت غلام حسین اور امام بخش کے نام سے ہوئی ہے جن کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے بتایا گیا ہیزخمی ہونے والے دس سالہ بچے کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال احمد پور سیال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اسے طبی امداد دی جا رہی ہے۔

مزید : علاقائی