چنا ب نگر،ڈی ڈی ہیلتھ لا لیاں عطا ئی کے خلا ف ان ایکشن

چنا ب نگر،ڈی ڈی ہیلتھ لا لیاں عطا ئی کے خلا ف ان ایکشن

چنا ب نگر)نامہ نگار(تفصیلات کے مطابق چنا ب نگر کے محلہ چمن عبا س میں نواز شا ہ کی ما ر کیٹ میں کا فی عر صہ سے اللہ دتہ نا می عطائی ڈاکٹر نے کلینک بنا رکھا تھا اور اس کے خلا ف کا فی دفعہ متا ثرین نے در خواستیں دے رکھی تھی با اثر ہو نے کی وجہ سے محکمہ ہیلتھ اس پر ہا تھ نہیں ڈال رہے تھے چنا ب نگر کے صحافیوں کی نشا ندہی پر گزشتہ روز ڈی-ڈی ہیلتھ لالیاں ڈاکٹر شفقت نے ڈرگ انسپکٹر کے ہمر اہ چمن عباس میں اللہ دتہ نا می شخص کے کلینک پر چھا پہ ما را تو وہ اپنی عطائی ڈاکٹر ی سے مر یضو ں کی جا نو ں سے کھیل رہا تھا اور اس کے کلینک میں کافی تعداد میں عطائی ڈاکٹر اللہ دتہ سے علا ج کر وانے کے لیے مر یض مو جو د تھے۔ اور اس کے علا وہ کا فی تعداد میں مختلف قسم کے انجکشن ڈرپس اور ممنو عہ ادویات برآمد ہو ئی ہیں۔

ڈی-ڈی ہیلتھ نے کا فی تعداد میں ممنو عہ ادویا ت قبضہ میں لیکر کلینک سیل کر دیا ہے

مزید : علاقائی