نشتر کالونی:ٹریکٹر ٹرالی، رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم ،2افراد زخمی

نشتر کالونی:ٹریکٹر ٹرالی، رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم ،2افراد زخمی

لاہور(کر ائم رپو رٹر)نشتر کا لو نی کے علا قہ فیروز پور روڈ پر ایک تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کا آٹو رکشا اور موٹر سائیکل کے ساتھ تصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ جنہیں فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ حادثے میں ملوث ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ متعلقہ تھانے کی پولیس نے ٹریکٹر ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

مزید : علاقائی