ہیڈ مرالہ، دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق
ہیڈمرالہ(نمائندہ پاکستان) دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق،18سالہ نوجوان مظہرولدمحمدانورسکنہ مہدی پورتھانہ ہیڈمرالہ کے علاقہ موضع ڈیرہ ملانی کے قریب دریائے چناب میں نہاتے ہوئے ڈوب کرجاں بحق ہوگیاریسکیواہلکاروں نے نعش نکال کرورثاء کے حوالے کردی۔
جاں بحق