سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس سماعت آج پھر ہوگی

سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس سماعت آج پھر ہوگی

لاہور(نامہ نگار)انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کی سماعت آج 23جون تک ملتوی کر دی ۔گزشتہ روزپولیس کی جانب سے وکیل برہان معظم ملک نے استغاثہ مدعی جواد حامد کے بیان پر مزید جرح کی ۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر دو کے جج اعجاز حسن اعوان نے استغاثہ پر سماعت کی۔

مزید : علاقائی