ماڈل ٹاؤن کچہری‘ پریمی جوڑے کو ایک ساتھ زندگی گزارنے کی اجازت

ماڈل ٹاؤن کچہری‘ پریمی جوڑے کو ایک ساتھ زندگی گزارنے کی اجازت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)ماڈل ٹاون کچہری کی عدالت نے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کوایک ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔عدالت نے لڑکی سماویہ کا بیان قلمبند کرتے ہوئے پریمی جوڑے کو ایک ساتھ زندگی گزارنے کی اجازت دی ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ نوید اشرف اعوان نے پسند کی شادی کیس کی سماعت کی۔

مزید :

علاقائی -