زلفی بخاری کو نیب راولپنڈی نے 25 جون کو طلب کر لیا

زلفی بخاری کو نیب راولپنڈی نے 25 جون کو طلب کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پاناما میں متعدد کمپنیوں کے مالک ذوالفقار بخاری عرف زلفی بخاری کو نیب راولپنڈی نے پیر 25 جون کو طلب کر لیا ہے اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ قومی احتساب بیورو نے پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کی آف شور کمپنیوں کی تحقیقات شروع کی تھی اور نیب نے امسال فروری میں زلفی بخاری کو سمن جاری کیا تھا کہ وہ نیب میں پیش ہوکر اپنی آف شور کمپنیوں کی تفصیلات پیش کریں تھا مگر وہ27 فروری کو نیب راولپنڈی میں پیش ہونے کی بجائے لندن چلے گئے تھے جس پر ان کا نام بلیک لسٹ میں ڈال دیا گیا ۔
زلفی

مزید :

صفحہ اول -