محکموں کے اندربننے والی کمپنیوں کی قسمت کافیصلہ آنے والی حکومت کرے گی، احمد وقاص ریاض

محکموں کے اندربننے والی کمپنیوں کی قسمت کافیصلہ آنے والی حکومت کرے گی، احمد ...

لاہور( جنرل رپورٹر) نگران صوبائی وزیراطلاعات احمدوقاص ریاض نے کہاکہ کہ پنجاب میں محکموں کے اندربنائی جانے والی کمپنیوں کی قسمت کافیصلہ نگرانوں نے نہیں آنے والی حکومت کرے گی وہ پاکستان فورم میں اظہارخیال کررہے تھے۔ تمام کمپنیاں ہم نے نہیں جنہوں نے بنائی وہ ذمہ دار ہیں انہیں رہناچاہیں یانہیں یہ خزانہ پر بوجھ ہیں یانہیں ان کی قسمت کا فیصلہ آئندہ منتخب حکومت کرے گی نگران حکومت نہیں کرسکتی چونکہ یہ ہمارے مینڈیٹ کاحصہ نہیں ہے۔

وزیر اطلاعات

مزید : صفحہ اول