لندن ، صنم بھٹو کی بیٹی کی شادی بلاول ، بختاور اور آصفہ کی شرکت

لندن ، صنم بھٹو کی بیٹی کی شادی بلاول ، بختاور اور آصفہ کی شرکت

لندن (مانیٹر نگ ڈیسک)سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی بیٹی اور بے نظیر کی بہن صنم بھٹو کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو، بختاور اور آصفہ نے بھی شرکت کی۔صنم بھٹو کی بیٹی آزادی حسین کی شادی کی تقریب ہفتے کے روز لندن میں ہوئی جس میں طارق اسلام، واجد شمس الحسن اور بے نظیر بھٹو کے قریبی دوست وکٹوریا شوفیلڈ نے بھی شرکت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول کلثوم نواز کی عیادت کے لیے اسپتال جانا چاہتے تھے لیکن انہیں سیکیورٹی کلیئرنس نہیں ملی۔

صنم بھٹو

مزید : صفحہ اول