مریم نواز این اے 127 سے الیکشن لڑیں گی پا رلیمانی بورڈنے منظوری دیدی،نجی ٹی وی

مریم نواز این اے 127 سے الیکشن لڑیں گی پا رلیمانی بورڈنے منظوری دیدی،نجی ٹی وی

لاہور(مانیٹرنگ دیسک)مسلم لیگ( ن) کے پارلیمانی بورڈنے قومی اسمبلی کے حلقہ127 سے بطورامیدوارمریم نوازکی منظوری دیدی ۔نجی ٹی وی کے مطابق مریم نوازنے آئندہ انتخابات میں الیکشن لڑنے کیلئے حلقہ فائنل کرلیا۔جس کے مطابق مریم نواز قومی اسمبلی کے حلقہ 127 سے الیکشن لڑیں گی جس کی منظور ی باقاعدہ طور پر پاکستان مسلم لیگ( ن) کے پارلیمانی بورڈ نے دے دی۔

مریم الیکشن

مزید : صفحہ اول