چیف سیکرٹری پنجاب کا افسران ملازمین کے مزید تبادلوں کیلئے الیکشن کمیشن کو مراسلہ

چیف سیکرٹری پنجاب کا افسران ملازمین کے مزید تبادلوں کیلئے الیکشن کمیشن کو ...

لاہور(کر ائم رپو رٹر)چیف سیکرٹری پنجاب اکبر درانی نے صوبے کے افسران اور ملازمین کے مزید تبادلوں کے لئے الیکشن کمیشن کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے، اس حوالے سے چیف سیکرٹری پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر کے مختلف اضلاع میں تعینات سرکل ڈی ایس پی اور سینکڑوں ایس ایچ اوز کو بھی آئندہ چار روز میں تبدیل کر دیا جائے گا۔

مزید : صفحہ آخر