ایڈووکیٹ جنرل سندھ بیرسٹرضمیر حسین گھمرو نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

ایڈووکیٹ جنرل سندھ بیرسٹرضمیر حسین گھمرو نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کراچی (این این آئی)ایڈووکیٹ جنرل سندھ بیرسٹرضمیر حسین گھمرو نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق بیرسٹر ضمیر حسین گھمرو نے ایڈووکیٹ جنرل کے عہدے سے استعفیٰ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے دیا ہے۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ نگراں وزیراعلی سندھ کو بھجوادیا ہے۔ استعفیٰ کی منظوری کے بعد نئے ایڈووکیٹ جنرل کی تعیناتی کا فیصلہ کیا جائیگا۔علاوہ ازیں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل ملک نعیم اقبال بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں ۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل ملک نعیم اقبال نے اپنا استعفیٰ گورنر سندھ کو ارسال کردیا

مزید : صفحہ آخر