بلوچستان میں ووٹرز کی تعداد 42 لاکھ 99ہزار 494 ، تفصیل جاری

بلوچستان میں ووٹرز کی تعداد 42 لاکھ 99ہزار 494 ، تفصیل جاری

کوئٹہ (آئی این پی ) الیکشن کمیشن بلوچستان نے ووٹرز کی تعداد کی تفصیل جاری کردی ہے،بلوچستان میں کل ووٹرز کی تعداد 42 لاکھ 99ہزار 494 ہے مرد ووٹرز کی تعداد 24لاکھ 86ہزار، خواتین ووٹرز کی تعداد18لاکھ13ہزار ہیسب سے زیادہ ووٹرز کوئٹہ میں 6لاکھ 83ہزار957 ہے ۔

مزید : صفحہ آخر