ڈاکٹر حسن عسکری کا سانحہ گڈانی پر اظہار افسوس

ڈاکٹر حسن عسکری کا سانحہ گڈانی پر اظہار افسوس

لاہور )جنرل رپورٹر)پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ ڈاکٹر حسن عسکری نے کراچی کے ساحلی علاقے گڈانی میں خواتین اور دیگرافراد کے سمندر میں ڈوبنے کے واقعہ پر دکھ اورافسوس کا اظہارکیا ہے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی تعزیت میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ غمزدہ خاندانوں کو صبر جمیل عطافرمائے۔

مزید : صفحہ آخر