تحریک انصاف کا پارلیمانی بورڈ 25جون تک تحلیل کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا پارلیمانی بورڈ 25جون تک تحلیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)تحریک انصاف کا پارلیمانی بورڈ25جون تک تحلیل کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کا پارلیمانی بورڈ 25 جون کو تحلیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اور تمام حلقوں کے ٹکٹس فائنل، حتمی اعلان 24جون کو ہوگا۔ذرائع نے بتایا کہ پارلیمانی بورڈ تحلیل ہونے کے بعد اختیار عمران خان کے پاس چلا جائے گاتاہم پارلیمانی بورڈ کے بہت کم فیصلے تبدیل ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن میں ٹکٹیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 29 جون ہے اور پی ٹی آئی 28 جون تک ملک بھر میں امیدواروں کو ٹکٹیں جاری کردے گی۔

مزید : صفحہ آخر