رواں سال 3 سورج گرہن اور 2 چاند گرہن ہونگے

رواں سال 3 سورج گرہن اور 2 چاند گرہن ہونگے

اسلا م آباد(صبا ح نیوز)رواں سال دنیا بھر میں 3 سورج گرہن اور 2 چاند گرہن ہونگے پاکستان میں سورج گرہن نظر نہیں آئیگا تاہم چاند گرہن پاکستان میں بھی دیکھے جاسکیں گے چاند گرہن 28 جولائی بروز ہفتہ کو ہوگا ۔جس کا دورانیہ 3 گھنٹے 54 منٹ 33 سیکنڈ ہوگا جبکہ دوسرا سورج گرہن 13 جولائی بروز جمعہ اسی طرح تیسرا سورج گرہن 11 اگست بروز ہفتہ کو ہوگا ۔سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئیگا جبکہ چاند گرہن پاکستان میں دیکھے جاسکیں گے 2018 میں مجموعی طور پر 3 سورج اور 2 چاند گرہن ہونگے

مزید : صفحہ آخر