یوم انہدام جنت البقع و جنت المعلیٰ کے حوالے سے مرکزی اجتماع کل ہوگا

یوم انہدام جنت البقع و جنت المعلیٰ کے حوالے سے مرکزی اجتماع کل ہوگا

لاہور(پ ر) یوم انہدام جنت البقع و جنت المعلیٰ کے حوالے سے مرکزی اجتماع و ریلی کل دوپہر کربلا گامے شاہ منعقد ہوگی۔ مختلف مکاتب فکر کے علماء و ذاکرین عظام اور عمائدین خطاب کریں گے۔دریں اثنا ء کربلا گامے شاہ سے بھاٹی چوک تک احتجاجی جلوس بھی نکالا جائے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4