مولانا محمداعظمؒ قادری نوشاہی کا عرس کل ہوگا

مولانا محمداعظمؒ قادری نوشاہی کا عرس کل ہوگا

لاہور ( پ ر ) جید عالم دین اور سلسلہ قادری نوشاہیہ کے نامور بزرگ حضرت مولانا محمد اعظم ؒ قادری نوشاہی المعروف با با جی کا 62واں عرس مبارک نارنگ منڈی کے نواحی قصبہ میرووال میں کل ( 24جون) کو زیر نگرانی سجادہ نشین مبشر احمد خاں ہوگا۔ اس موقع پر ثنا خوانی اور جید علمائے کرام کے وعظ کی محافل ہونگی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4