مئی 2018ء: چاول کی برآمدات 209.9ملین تک بڑھ گئیں

مئی 2018ء: چاول کی برآمدات 209.9ملین تک بڑھ گئیں

ملتان (نیوز رپورٹر)ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعداد و شمارکے مطابق مئی2018 کے دوران (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

چاول کی برآمدات209.9 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ گزشتہ سال کی اسی مدت میں برآمدات کا حجم 116.9 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا، اس طرح مئی2017کے مقابلے میں مئی2018 کے دوران چاول کی قومی برآمدات میں 93 ملین ڈالر یعنی 79.6 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر