قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ووٹرزکی تعداد اور پولنگ سکیم کی تفصیلات جاری

قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ووٹرزکی تعداد اور پولنگ سکیم کی تفصیلات جاری

ڈیرہ غازی خان (سٹی رپورٹر)الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ووٹرزکی تعداد اور پولنگ سکیم کی تفصیلات جاری کردیں گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران ضلع ڈیرہ غازیخان میں ایک لاکھ سے زائد اضافہ کے ساتھ کل ووٹرز کی تعداد 13لاکھ29ہزار079ہو گئی جبکہ الیکشن کمیشن کے مطابق12اکتوبر2017تک ضلع میں کل 12لاکھ24ہزار093ووٹرز تھے جن میں 695362مرد اور 5287731(بقیہ نمبر12صفحہ12پر )

خواتین ووٹرز تھیں تاہم نئے اعداد و شمار کے مطابق 7لاکھ55ہزار 082مرد جبکہ5لاکھ73ہزار997خواتین ووٹرزہیں ضلع کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 189ڈی جی خان Iمیں کل 334167ووٹرز ہیں جن میں سے 147106مرد جبکہ 187061خواتین ووٹرز ہیں اس حلقہ میں کل271 پولنگ سٹیشن اور673پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں جن میں سے 310خواتین بوتھ ہیں این اے 190ڈی جی خان IIمیں کل336896رجسٹرڈ ووٹرز میں سے 127698خواتین اور 179311مرد ووٹرز ہیں اس حلقہ میں 253پولنگ اسٹیشن جبکہ668بوتھ بنائے گئے ہیں جن میں سے 307خواتین بوتھ ہیں ا ین اے 191ڈی جی خان IIIمیں کل 375287رجسٹرڈ ووٹرز میں سے 211152مرد اور 164135خواتین ووٹرز ہیں اس حلقہ کے 261پولنگ اسٹیشن جبکہ 746پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں جن سے 410مردانہ اور 336نانہ پولنگ بوتھ ہیں این اے 192ڈی جی خانIVمیں کل 295364رجسٹرڈ ووٹرز میں 169847مرد جبکہ 125517خواتین ووٹرزہیں اس ھلقہ میں 231پولنگ سٹیشن جبکہ 657پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں جن میں سے 377مردانہ اور280زنانہ بوتھ ہوں گے الیکشن کمیشن کے مطابق پی پی285ڈی جی خان I میں 184147رجسٹرڈ ووٹرزمیں سے 105333مرد اور 78814خواتین ووٹرز ہیں اس حلقہ میں کل 132پولنگ سٹیشن358پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں جن میں سے 161خواتین بوتھ ہیں پی پی 286ڈی جی خانIIمیں کل149780 رجسٹرڈ ووٹرز میں سے 81195مرد جبکہ68585خواتین ووٹرز ہیں اس حلقہ میں کل 139پولنگ سٹیشن جبکہ 315پولنگ بوتھ بنائے گئے ہین جنمیں سے 155مردانہ اور 140زنانہ بوتھ ہیں الیکشن کمیشن کے مطابق پی پی 287ڈی جی خانIIIمیں کل 154287رجسٹرد ووٹرز میں سے89860مرد اور 64427خواتین ووٹرز ہین اس ھلقہ میں کل 126پولنگ سٹیشن جبکہ319پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں جن میں سے172مردانہ اور 147زنانہ بوتھ ہوں گے پی پی 288ڈی جی خانIVمیں کل 154287رجسٹرد ووٹرز میں سے89860مرد اور 64427خواتین ووٹرز ہیں اس ھلقہ میں کل 126پولنگ سٹیشن جبکہ319پولنگ بوتھ بنائے گئے ہین جن میں سے172مردانہ اور 147زنانہ بوتھ ہوں گے پی پی289ڈی جی خانVمیں کل 198188رجسٹرد ووٹرز میں سے 109693مرد اور 88495خواتین ووٹرز ہیں اس حلقہ میں کل 137پولنگ اسٹیشن جبکہ 395پولنگ بوتھ بنائے جائیں گے جن میں 214مردوں اور181خواتین کے لئے ہوں گے پی پی290ڈی جی خانVIکل 177099رجسٹرد ووٹرز میں سے 101459مرد اور 75640خواتین ووٹرز ہیں اس ھلقہ میں کل 124پولنگ سٹیشن جبکہ 351پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں جن میں سے 196مردانہ اور 155زنانہ بوتھ ہوں گے پی پی 291ڈی جی خانVIIمیں کل 169847رجسٹرد ووٹرز میں سے169847مرد اور125517خواتین ووٹرز ہیں اس ھلقہ میں کل132پولنگ سٹیشن جبکہ356پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں جن میں سے208مردانہ اور 148زنانہ بوتھ ہوں گے پی پی292ڈی جی خانVIIIمیں کل 137684رجسٹرد ووٹرز میں سے80129مرد اور 57554خواتین ووٹرز ہین اس حلقہ میں کل 99پولنگ سٹیشن جبکہ301پولنگ بوتھ بنائے گئے ہین جن میں سے169مردانہ اور 132زنانہ بوتھ ہوں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر