تخت لاہور کی جانب سے حقوق غصب استحصال اور حقوق سے محروم کرنے کیخلاف وکلاء کی ہڑتال‘ مقدمات کی سماعت ملتوی

تخت لاہور کی جانب سے حقوق غصب استحصال اور حقوق سے محروم کرنے کیخلاف وکلاء کی ...

ملتان (وقائع نگار ) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی جانب سے گزشتہ روز مکمل ہڑتال کا اعلان کیا گیا تھا۔ اس ضمن میں وکلاء مقدمات کی پیروی کے لیے پیش نہ ہوئے اور بیشتر (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

مقدمات کی سماعت ملتوی کردی گئی ۔ بار عہدیداران کے مطابق تخت لاہور کی جانب سے حقوق غصب کرنے، استحصال کرنے اور حقوق سے محروم کرنے کی پالیسی کے خلاف وکلاء نے جنوبی پنجاب کی عوام کے ساتھ مل کر علیحدہ صوبہ حاصل کرنے کی تحریک شروع کی ہوئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر