پرائیویٹ حج سکیم کی رجسٹرڈ کمپنیاں دو مکتب کر سکتی ہیں،ایک حج آرگنائزر کے دو منظم کارڈ بن سکتے ہیں

پرائیویٹ حج سکیم کی رجسٹرڈ کمپنیاں دو مکتب کر سکتی ہیں،ایک حج آرگنائزر کے دو ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم 2018ء میں رجسٹرڈ ہونے والی کمپنیاں دو مکتب کر سکتی ہیں ،ایک حج آرگنائزر کے دو منظم کارڈ بن سکتے ہیں اس کے لیے موسسہ جنوب ایشیاء کے چےئرمین کو آگا ہ کرنا ضروری ہے ،ای گیٹ میں(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

آپ حاجیوں کی تعداد کے مطابق درخواست کریں گے اور معلم منظور کرے گا ۔

پرائیویٹ حج سکیم

مزید : ملتان صفحہ آخر