مون سون سیزن‘ محکمہ تعلقات عامہ پنجاب کی جانب سے فلڈ کنٹرول روم افسران کی تعیناتی

مون سون سیزن‘ محکمہ تعلقات عامہ پنجاب کی جانب سے فلڈ کنٹرول روم افسران کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( سپیشل رپورٹر)محکمہ تعلقات عامہ پنجاب نے مون سون سیزن کے دوران ہونے والی بارشوں اور اس کے نتیجہ میں دریاؤں کے پانی میں آمد و اخراج و اثرات بارے عوام کو باخبر رکھنے کے لئے فوری طور پر تین افسران کی ڈیوٹیاں پراونشل (بقیہ نمبر40صفحہ7پر )
ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی میں قائم فلڈ کنٹرول روم میں تفویض کر دی ہیں۔سید علی قاسم پہلی شفٹ،حافظ نعیم سیکنڈ شفٹ،ذیشان محمود تھرڈ شفٹ میں اپنے فرائض انجام دیں گے۔