نیپرا فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت کا تعین 27جون کو کریگی

نیپرا فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت کا تعین 27جون کو کریگی

ملتان (سٹاف رپورٹر) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) مئی 2018 کیلئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ فارمولا کے تحت (بقیہ نمبر54صفحہ12پر )

بجلی کی قیمت کا تعین 27 جون کو کرے گی۔سنٹرل پاور پرچیز ایجنسی ( سی پی پی اے ) نے قیمت میں ایک روپے 32 پیسے ( 1.3215 روپے)فی یونٹ اضافے کی درخواست کی ہے تاہم نیپرا عوامی سماعت کے بعد فیصلہ دے گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر