دربار فریدؒ پر پابندیوں کیخلاف ایس آئی کیو کا احتجاج جاری
مٹھن کو ٹ (نمائندہ خصوصی،نامہ نگار ) سرائیکستان قو می اتحاد کے زیر اہتما م در بارفرید ؒ پر پا بند یوں کے خلا ف سرا ئیکستان صو بہ محا ذ کے چیئر مین و امیداور این اے 195 این اے 194 اور پی پی 296، پی پی 295خواجہ غلام فرید کوریجہ کی قیادت میں دھر نا دیا گیا جس میں لو گو ں کی ایک کثیر تعداد نے شر کت کی۔ اس دھر نے سے خطا ب کر تے ہو ئے خواجہ غلام فرید کوریجہ نے کہا کہ جنو بی پنجاب (بقیہ نمبر15صفحہ12پر )
صو بہ محاذ سرا ئیکی وسیب کو تقسیم کر نے کیلئے بنا یا گیا تخت لا ہور کے ایجنٹ جا گیر دارو ں کا ٹو لہ وسیب کو حقوق کیا دے گا وسیب کے با شعور عوام روایتی جا گیر دارو ں اور مفاد پر ست سرادرو ں اور لو ٹا تبد یلی کو مستر د کرتے ہیں اور الیکشن میں ٹو کہ پر مٹ گروپ کو عبر تناک شکست ہو گی سرا ئیکی صو بہ جمہو ری عوامی مطا لبہ ہے جنو بی پنجاب محا ذ ایک سا زش عوام ان کو مستر د کر دیں جا گیر داری بت کو تو ڑے بغیر تر قی ممکن نہیں جا گیردارو ں کی سا مرا جی سو چ تخت لا ہور کو مضبوط کر رہی ہے ٹو کہ پر مٹ کے نا م عوام کو لو ٹا گیا سرا ئیکی وسیب میں رو ہی میں تین بچیو ں کی پیا س کی وجہ سے مو ت پوری قوم کے لئے لمحہ فکریہ ہیچلے ہو ئے کا رتوسو ں کو عوام مستر د کر دیں اس دھر نے سے اخلا ق مشوری ،یا سین در یشک شہزا د مجید نے بھی خطاب کیا۔