ملتان ریجن سے 51انسپکٹرز کا ڈی جی خان اور 31کا بہاولپور ریجن تبادلہ
ملتان(وقائع نگار) ملتان ریجن سے 51 انسپکٹرز کا تبادلہ ڈی جی خان ریجن اور 31 کا بہالپور ریجن میں کر دیا گیا ہے۔ ملتان سے ڈی جی خان ٹرانسفر ہونے والے انسپکٹرز میں محمد نعیم(بقیہ نمبر48صفحہ12پر )
، شوکت سلطان۔حسین بخش کھوسہ، عمران عارف سیال، ارشادحسین۔ کبیر احمد منیس، میاں ارشاد الحسن، محمد اقبال، محمد اختر اسلام خان، اکرم کمبوہ، محمد اکرم، اکرم بھٹی۔محمد انور خان، محمد عارف صدیق،م محمد اشرف، محمد فہیم، محمد اسلام، محمد اکرم۔محمد رضوان، محمد صادق، عبدالحمید، ابرار حسین، عنائیت اللہ، عطاء4 اللہ، فلک شیر، فرحان سیال۔ ہارون الہی، محمد عباس حیدر، محمد اکبر، محمد بخش، محمد اقبال، محمد جمیل، محمد قمر اسحاق۔منور حسین، نجف عباس، نذیر احمد، رانا عبدالھئی، رانا محمد فاروق احمد خان، عبدالکریم۔ اختر حسین، عارف حسین شاہ، ارشد عباس، فلک شیر، حفیظ الرحمان، اعجاز مبشر۔ کوثر حسین شاہ، مشتاق احمد، مظفر حسین ، ریاض احمد، شوکت علی اور زاہد محمود کے نام شامل۔جبکہ ملتان سے 31 انسپکٹرز کے تبادلے بہاولپور ریجن میں کر دیے گئے ہیں۔جن میں ملتان سے بہاولپور ٹرانسفر ہونے والوں میں راؤ محمد سلیم ، ریاض علی منہاس۔ شاہد نذیر، الطاف حسین، انصر علی، آصف شاہین، اعجاز احمد، غلام مرتضی سیال۔ عمران احمد صدیقی، اشفاق احمد، خالد محمود ، محمود احمد، محمد ادریس، محمد افضل، اجمل خان۔محمد اکرم، عمران خورشید، محمد سوار خآن، محمد یسین، محمد ذاکر ، نادر خان۔ نجاوت خان، محدم عمر فاروق، محمد ظفر، رانا ظہیر بابر، مختار احمد، نذر حسین، قمر عباس، قسور حسین، سخاوت علی، شیخ محمد خالد امین ، طاہر اعجاز۔راؤ طارق پرویز، عمر دراز خان، ذوالفقار علی، شاہ نواز خان، رشید احمد، ریاض محمد۔ انسپکٹر شوکت علی اور ظہیر احمد کا تبادلہ بہاولپور ریجن میں کر دیا گیا ہے۔