حسن عسکری کا سانحہ گڈانی پر اظہار افسوس

حسن عسکری کا سانحہ گڈانی پر اظہار افسوس

لاہور )جنرل رپورٹر)پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ ڈاکٹر حسن عسکری نے کراچی کے ساحلی علاقے گڈانی میں خواتین اور دیگرافراد کے سمندر میں ڈوبنے کے واقعہ پر دکھ اورافسوس (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

کا اظہارکیا ہے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی تعزیت میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ غمزدہ خاندانوں کو صبر جمیل عطافرمائے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر