کر نٹ لگنے سے نو جو ا ن جا ں بحق

کر نٹ لگنے سے نو جو ا ن جا ں بحق

لودھراں(نمائندہ پاکستان)بجلی کا کر نٹ لگنے سے نو جو ا ن جا ں بحق ‘ر یسکیو ذ را ئع کے مطا بق بستی گھیرلودھراں شہرکارہائشی یاسین چھت پر کا م کر رہا تھاکہ اسے کرنٹ لگ (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

گیا۔اسے بچانے کیلئے آنے والا 22سا لہ فا ران ولداسلم 11ہزارکے وی اے کی لپیٹ میں آگیااورجاں بحق ہوگیاجبکہ زخمی یاسین کوطبی امداد کے بعدڈی ایچ کیوہسپتال میں داخل کرادیاگیاہے۔

کرنٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر