سرکاری سکیم کے عازمین کو زر مبادلہ کی شکل میں کوئی رقم واپس نہیں ہو گی

سرکاری سکیم کے عازمین کو زر مبادلہ کی شکل میں کوئی رقم واپس نہیں ہو گی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم2018 کے عازمین کے لیے ایک اور جھٹکا ،سرکاری سکیم کے عازمین کو اس سال زر مبادلہ کی شکل میں کوئی رقم واپس نہیں (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

ہو گی،ہر حاجی کو کم ازکم دو سے 3ہزار ریال سعودیہ میں اخراجات کے لیے خود ساتھ لے جانا ہونگے ،یاد رہے حج2018ء سرکاری سکیم کے عازمین کو اس سال سرکاری خزانہ سے 45 ہزار روپے فی حاجی سبسڈی دے رہی ہے ،ریال کی قیمت مزید بڑھنے کی وجہ سے زر مبادلہ کی رقم جو600ریال سے 1200ریال تک واپس کی جاتی ہے واپس نہ کرنے کا فیصلہ ہوا ہے ،قربانی کے پیسے اگر جمع نہیں کرائے تو اس کے بھی 500ریال فی حاجی خود انتظام کرنا ہو گا۔

رقم واپس

مزید : ملتان صفحہ آخر