نیب کی فواد حسن فواد کے خلاف کارروائی کیلئے چیئرمین سے مشاورت

نیب کی فواد حسن فواد کے خلاف کارروائی کیلئے چیئرمین سے مشاورت

لاہور ( خبر نگار) نیب لاہور نے وزیراعظم کے سابق سپیشل سیکرٹری اور سینئر بیورو کریٹ فواد حسن فواد کے خلاف کارروائی کے لئے چیئرمین نیب سے مشاورت شروع کر دی ہے، فواد حسن فواد نیب لاہور کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے طلب کرنے کے باوجود پیش نہیں ہوئے نیب لاہور نے فواد حسن فواد کے غیر سنجیدہ رویے کے بارے میں اعلیٰ حکام کو آگاہ کر دیا ہے۔

مزید : کراچی صفحہ اول